سرینگر 14 جنوری : مہاشٹرا میں جاری نیشنل پینکاک سلات چیمپئن شپ میں جموں کشمیر کے ضلع بڈگام چھتر گام کے رہنے والے 7 سالہ اصغر على ڈار نے گولڈ میڈل حاصل کیا.
یاد رہے اس چیمپئن شپ میں بھارت بھر سے 1200 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں جموں و کشمیر کے 170 کھلاڑی شامل ہیں۔