• Latest
  • Trending
امیتابھ بچن کی رونالڈو، میسی سے ملاقات

امیتابھ بچن کی رونالڈو، میسی سے ملاقات

جنوری 20, 2023
قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف کے جوان کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف کے جوان کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

جنوری 25, 2023
سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال، LMVs کو دونوں طرف سے چلنے کی اجازت

جموں و کشمیر میں بارش، برف باری؛ گلمرگ میں 8 انچ تازہ برف باری

جنوری 25, 2023
اے ڈی جی پی کشمیر کو آر ڈے کے موقع پر صدر پولیس میڈل سے نوازا گیا

اے ڈی جی پی کشمیر کو آر ڈے کے موقع پر صدر پولیس میڈل سے نوازا گیا

جنوری 25, 2023
رامبن میں چٹانیں کھسک آئیں، ڈرائیور کی موت، 2 زخمی

رامبن میں چٹانیں کھسک آئیں، ڈرائیور کی موت، 2 زخمی

جنوری 25, 2023
دیور کپواڑہ میں مبینہ طور پر بس کی زد میں آکر راہگیر کی موت

دیور کپواڑہ میں مبینہ طور پر بس کی زد میں آکر راہگیر کی موت

جنوری 24, 2023
اقوام متحدہ نے تعلیم کا عالمی دن افغان طالبات کے نام کر دیا

اقوام متحدہ نے تعلیم کا عالمی دن افغان طالبات کے نام کر دیا

جنوری 24, 2023
مظاہرین پر کریک ڈاون  کے خلاف آمریکہ ، یورپ اور برطانیہ کی ایران پر نئی پابندیاں عائد

مظاہرین پر کریک ڈاون کے خلاف آمریکہ ، یورپ اور برطانیہ کی ایران پر نئی پابندیاں عائد

جنوری 24, 2023
ریاستی درجے کی بحالی جموں وکشمیر کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،باہر کے لوگ یہاں سارے امور چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

دگ وجے سنگھ کی رائے کے ساتھ متفق نہیں ہوں:راہل گاندھی

جنوری 24, 2023
شوپیان میں ٹیچر دل کا دورہ پڑنے سے فوت

گاندربل میں رائس ملنگ فیکٹری میں ایک شخص کی موت

جنوری 23, 2023
اتھیا شیٹی اور کے ایل راہل رشتہ ازدواج میں منسلک

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہل رشتہ ازدواج میں منسلک

جنوری 23, 2023
ریاستی درجے کی بحالی جموں وکشمیر کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،باہر کے لوگ یہاں سارے امور چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

ریاستی درجے کی بحالی جموں وکشمیر کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،باہر کے لوگ یہاں سارے امور چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

جنوری 23, 2023
یوم جمہوریہ سے قبل کشمیر میں سخت سیکیورٹی انتظامات

یوم جمہوریہ سے قبل کشمیر میں سخت سیکیورٹی انتظامات

جنوری 23, 2023
جمعرات, اگست 6, 2026
ہمارے ساتھ تشہیر کریں
English اردو
  • ہوم پیج
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • کھیل
  • بین اقوامی
  • ہم سے رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • کھیل
  • بین اقوامی
  • ہم سے رابطہ کریں
No Result
View All Result
اردو Asian News Hub

Edition

English اردو
No Result
View All Result
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • پیر پنجال
  • تعلیم
  • صحت
  • کھیل

امیتابھ بچن کی رونالڈو، میسی سے ملاقات

Asian News Hub Webdesk by Asian News Hub Webdesk
جنوری 20, 2023
in کھیل
A A
0
امیتابھ بچن کی رونالڈو، میسی سے ملاقات
  • واٹس ایپ پر شیئر کریں۔
  • فیس بک
  • لنک کاپی کریں
  • Share

ریاض:20،جموری :بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں دنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی رونالڈو، میسی اور دیگر سے ملاقات کی اور اس شام کو اداکار نے بہترین شام بھی قرار دیا۔
سعودی عرب کے شہر ریاض میں میسی کے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) فٹبال کلب اور رونالڈو اسٹار الیون کے درمیان کھیلا گیا جس میں بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کو بھی دعوت دی گئی۔
اداکار کی جانب سے دوستانہ میچ کی تقریب اور فٹبال اسٹارز سے ملاقات کا حوال اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بتایا گیا۔

امیتابھ بچن کی جانب سے ٹوئٹر پر لکھا گیا کہ ریاض میں ایک شام اور کیا زبردست شام تھی،کرسٹیانو رونالڈو، لیونل میسی، ایمباپے، نیمار سب ایک ساتھ کھیل رہے تھے اور آپ کی جانب سے دی گئی دعوت پر مہمان نے کھیل کا افتتاح کیا۔
انہوں نے مزید لکھا کہ پی ایس جی اور ریاض سیزن ناقابل یقین ہے۔

آپ کو بھی پسند آ سکتا ہے۔

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہل رشتہ ازدواج میں منسلک

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہل رشتہ ازدواج میں منسلک

جنوری 23, 2023
مراقش کے فٹبالر اشرف حکیمی ’عرب کے بہترین اتھلیٹ‘ قرار

مراقش کے فٹبالر اشرف حکیمی ’عرب کے بہترین اتھلیٹ‘ قرار

جنوری 22, 2023
شامی-سراج نے نیوزی لینڈ کی بلے بازی کو کیا تہس نہس، 8 وکٹ سے جیت کے ساتھ بھارت  کا سیریز پر قبضہ

شامی-سراج نے نیوزی لینڈ کی بلے بازی کو کیا تہس نہس، 8 وکٹ سے جیت کے ساتھ بھارت کا سیریز پر قبضہ

جنوری 21, 2023
کوہلی اور دھونی کی بیٹیوں کیلئے غیر اخلاقی کمنٹس کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

کوہلی اور دھونی کی بیٹیوں کیلئے غیر اخلاقی کمنٹس کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

جنوری 18, 2023
Load More

امیتابھ بچن کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں خوش دیکھا جاسکتا ہے اور انہیں کھلاڑیوں سے ہاتھ ملاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن کے مداحوں کی جانب سے مبارک باد دیتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ یہ ان کیلئے ایک فخر کا لمحہ ہے۔

واضح رہے یہ کھیل کا میدان ریاض میں قائم شاہ فہد انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا جس میں میسی کی پی ایس جی نے دلچپسپ مقابلے کے بعد رونالڈو کی آل اسٹار الیون کو 5 کے مقابلے میں 4 گولز سے شکست دی۔

Post Views: 1,102
  • واٹس ایپ پر شیئر کریں۔
  • فیس بک
  • لنک کاپی کریں
  • Share

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

تلاش کریں

No Result
View All Result

تازہ ترین خبریں

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف کے جوان کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف کے جوان کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

جنوری 25, 2023
سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال، LMVs کو دونوں طرف سے چلنے کی اجازت

جموں و کشمیر میں بارش، برف باری؛ گلمرگ میں 8 انچ تازہ برف باری

جنوری 25, 2023
اے ڈی جی پی کشمیر کو آر ڈے کے موقع پر صدر پولیس میڈل سے نوازا گیا

اے ڈی جی پی کشمیر کو آر ڈے کے موقع پر صدر پولیس میڈل سے نوازا گیا

جنوری 25, 2023
رامبن میں چٹانیں کھسک آئیں، ڈرائیور کی موت، 2 زخمی

رامبن میں چٹانیں کھسک آئیں، ڈرائیور کی موت، 2 زخمی

جنوری 25, 2023
دیور کپواڑہ میں مبینہ طور پر بس کی زد میں آکر راہگیر کی موت

دیور کپواڑہ میں مبینہ طور پر بس کی زد میں آکر راہگیر کی موت

جنوری 24, 2023
Facebook Instagram Twitter Youtube
اردو Asian News Hub

Asian News Hub ایک ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو سری نگر J&K، بھارت سے کام کرتا ہے۔

خبروں کا زمرہ

ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

© 2018-2023 Asian News Hub جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
کے ذریعہ ڈیزائن اور تیار کیا گیا۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • کھیل
  • بین اقوامی
  • ہم سے رابطہ کریں

© 2018-2023 Asian News Hub جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
کے ذریعہ ڈیزائن اور تیار کیا گیا۔

Share via
    اس کا اشتراک
    • واٹس ایپ پر شیئر کریں۔
    • فیس بک
    • لنک کاپی کریں
    • Share