• Latest
  • Trending
اقوام متحدہ نے تعلیم کا عالمی دن افغان طالبات کے نام کر دیا

جنوری 24, 2023
قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف کے جوان کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

جنوری 25, 2023
سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال، LMVs کو دونوں طرف سے چلنے کی اجازت

جموں و کشمیر میں بارش، برف باری؛ گلمرگ میں 8 انچ تازہ برف باری

جنوری 25, 2023
اے ڈی جی پی کشمیر کو آر ڈے کے موقع پر صدر پولیس میڈل سے نوازا گیا

رامبن میں چٹانیں کھسک آئیں، ڈرائیور کی موت، 2 زخمی

دیور کپواڑہ میں مبینہ طور پر بس کی زد میں آکر راہگیر کی موت

مظاہرین پر کریک ڈاون  کے خلاف آمریکہ ، یورپ اور برطانیہ کی ایران پر نئی پابندیاں عائد

ریاستی درجے کی بحالی جموں وکشمیر کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،باہر کے لوگ یہاں سارے امور چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

دگ وجے سنگھ کی رائے کے ساتھ متفق نہیں ہوں:راہل گاندھی

جنوری 24, 2023
شوپیان میں ٹیچر دل کا دورہ پڑنے سے فوت

گاندربل میں رائس ملنگ فیکٹری میں ایک شخص کی موت

جنوری 23, 2023
اتھیا شیٹی اور کے ایل راہل رشتہ ازدواج میں منسلک

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہل رشتہ ازدواج میں منسلک

جنوری 23, 2023
ریاستی درجے کی بحالی جموں وکشمیر کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،باہر کے لوگ یہاں سارے امور چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

ریاستی درجے کی بحالی جموں وکشمیر کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،باہر کے لوگ یہاں سارے امور چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

جنوری 23, 2023
یوم جمہوریہ سے قبل کشمیر میں سخت سیکیورٹی انتظامات

چین، برفانی تودہ گرنے سے 28 افراد لقمہ اجل

جمعرات, اگست 6, 2026
ہمارے ساتھ تشہیر کریں
English اردو
  • ہوم پیج
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • کھیل
  • بین اقوامی
  • ہم سے رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • کھیل
  • بین اقوامی
  • ہم سے رابطہ کریں
No Result
View All Result
اردو Asian News Hub

Edition

English اردو
No Result
View All Result
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • پیر پنجال
  • تعلیم
  • صحت
  • کھیل

اقوام متحدہ نے تعلیم کا عالمی دن افغان طالبات کے نام کر دیا

Asian News Hub Webdesk by Asian News Hub Webdesk
جنوری 24, 2023
in بین اقوامی
A A
0
اقوام متحدہ نے تعلیم کا عالمی دن افغان طالبات کے نام کر دیا
  • واٹس ایپ پر شیئر کریں۔
  • فیس بک
  • لنک کاپی کریں
  • Share

واشنگٹن 24 جنوری : اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے آج کے دن دنیا بھر میں منائے جانے والے یوم تعلیم کو افغانستان کی طالبات کے نام کردیا جن کی تعلیم کے حصول پر طالبان حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی جانب سے آج یوم تعلیم منایا تھا اور ادارے نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر افغانستان کے حکمرانوں کو یاد دلائیں کہ انہیں ’’افغان لڑکیوں کو پڑھنے‘‘ کی اجازت دینے کی ضرورت ہے

آپ کو بھی پسند آ سکتا ہے۔

مظاہرین پر کریک ڈاون  کے خلاف آمریکہ ، یورپ اور برطانیہ کی ایران پر نئی پابندیاں عائد

مظاہرین پر کریک ڈاون کے خلاف آمریکہ ، یورپ اور برطانیہ کی ایران پر نئی پابندیاں عائد

جنوری 24, 2023
چین، برفانی تودہ گرنے سے 28 افراد لقمہ اجل

چین، برفانی تودہ گرنے سے 28 افراد لقمہ اجل

جنوری 23, 2023
کیلی فورنیا کے ایشیائی اکثریتی آبادی والے شہر میں فائرنگ کم از کم 10 افراد ہلاک

جنوری 22, 2023
خواتین پر پابندیوں سے افغستان دنیا میں تنہا ہوجائے گا : افوام متحده

Load More

ونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل آڈرے ازولے نے کہا کہ بین الاقوامی دن کے پانچویں ایڈیشن کو افغانستان میں ان تمام لڑکیوں اور خواتین کے لیے وقف کرنا چاہتے ہیں جنہیں سیکھنے، پڑھنے اور سکھانے کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔
ڈائریکٹر یونیسکو نے طالبان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ افغان لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کو فی الفور ہٹایا جائے۔

ڈائریکٹر جنرل آڈرے ازولے نے طالبان حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ایک انسانی حق، عوامی بھلائی اور عوامی ذمہ داری ہے اور یہ بات آپ کو ذہن نشین کرلینی چاہیے۔

یونیسکو کی ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس وقت دنیا بھر میں 244 ملین بچے اور نوجوان اسکولوں جانے سے قاصر ہیں جب کہ 771 ملین بالغ ناخواندہ ہیں

Post Views: 1,330
  • واٹس ایپ پر شیئر کریں۔
  • فیس بک
  • لنک کاپی کریں
  • Share

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

تلاش کریں

No Result
View All Result

تازہ ترین خبریں

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف کے جوان کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف کے جوان کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

جنوری 25, 2023
سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال، LMVs کو دونوں طرف سے چلنے کی اجازت

جموں و کشمیر میں بارش، برف باری؛ گلمرگ میں 8 انچ تازہ برف باری

جنوری 25, 2023
اے ڈی جی پی کشمیر کو آر ڈے کے موقع پر صدر پولیس میڈل سے نوازا گیا

اے ڈی جی پی کشمیر کو آر ڈے کے موقع پر صدر پولیس میڈل سے نوازا گیا

جنوری 25, 2023
رامبن میں چٹانیں کھسک آئیں، ڈرائیور کی موت، 2 زخمی

رامبن میں چٹانیں کھسک آئیں، ڈرائیور کی موت، 2 زخمی

جنوری 25, 2023
دیور کپواڑہ میں مبینہ طور پر بس کی زد میں آکر راہگیر کی موت

دیور کپواڑہ میں مبینہ طور پر بس کی زد میں آکر راہگیر کی موت

جنوری 24, 2023
Facebook Instagram Twitter Youtube
اردو Asian News Hub

Asian News Hub ایک ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو سری نگر J&K، بھارت سے کام کرتا ہے۔

خبروں کا زمرہ

ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

© 2018-2023 Asian News Hub جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
کے ذریعہ ڈیزائن اور تیار کیا گیا۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • کھیل
  • بین اقوامی
  • ہم سے رابطہ کریں

© 2018-2023 Asian News Hub جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
کے ذریعہ ڈیزائن اور تیار کیا گیا۔

Share via
    اس کا اشتراک
    • واٹس ایپ پر شیئر کریں۔
    • فیس بک
    • لنک کاپی کریں
    • Share